اس سے بڑھ کر بھی توجہ کی طلب ہے
تجھ کو چٹکیوں میں وہ تیری بات اُڑانے تو لگے
تیرا کوچہ نہ سہی ، دامن صحرا ہی سہی
میری مٹی کہیں کمبخت ٹھکانے تو لگے
اس سے بڑھ کر بھی توجہ کی طلب ہے
تجھ کو چٹکیوں میں وہ تیری بات اُڑانے تو لگے
تیرا کوچہ نہ سہی ، دامن صحرا ہی سہی
میری مٹی کہیں کمبخت ٹھکانے تو لگے