شعورِ غم ہے مگر شکوہ ستم تو نہیں
وہ اور ہو گا کوئی بیقرار ہم تو نہیں
جدا ہوا ہے تو پھر جان کی امان نہ دے
ترے بغیر چینیں، ہم میں اتنا دم تو نہیں
شعورِ غم ہے مگر شکوہ ستم تو نہیں
وہ اور ہو گا کوئی بیقرار ہم تو نہیں
جدا ہوا ہے تو پھر جان کی امان نہ دے
ترے بغیر چینیں، ہم میں اتنا دم تو نہیں