کلاس روم ہو یا حشر کیسے ممکن ہے

کلاس روم ہو یا حشر کیسے ممکن ہے !
ہمارے ہوتے تیری غیر حاضری لگ جائے
میں پچھلے اٹھارہ برس سے تیری گرفت میں ہوں
اتنے وقت میں تو کوئی آئی ۔جی لگ جائے