عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
سجدہ خالق کو بھیابلیس سے یارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا
عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
سجدہ خالق کو بھیابلیس سے یارانہ بھی
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا