کیا ہوا دل جو مٹا ، ہم کو نہ پچھتا نہ تھا

کیا ہوا دل جو مٹا ، ہم کو نہ پچھتا نہ تھا

حسن والوں سے بڑی دیر کا یارا نہ تھا

لاکھ ٹھکرایا ہمیں تونے ، مگر ہم نہ ٹلے

تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا