رنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں؟
خوابوں کی مٹی سے بنے دو کوزوں میں
دو دریا ہیں …… اور اکٹھے بہتے ہیں
چھوڑو! جاؤ! کون کہاں کی شہزادی
شہزادی کے ہاتھ میں چھالے ہوتے ہیں؟ ”
درد” کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ہم بےکار حروف الٹتے رہتے ہیں
رنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں؟
خوابوں کی مٹی سے بنے دو کوزوں میں
دو دریا ہیں …… اور اکٹھے بہتے ہیں
چھوڑو! جاؤ! کون کہاں کی شہزادی
شہزادی کے ہاتھ میں چھالے ہوتے ہیں؟ ”
درد” کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ہم بےکار حروف الٹتے رہتے ہیں