پانی کا چرچا ہوتا ہے
مٹی کی عزت ہوتی ہے پانی کا چرچا ہوتا ہے جانتا ہوں منصور کو بھی میں اپنے ہی گھر کا ہوتا ہے اچھی لڑکی ضد نہیں کرتے دیکھو عشق برا ہوتا ہے وحشت کا اک گر ہے جس یں قیس اپنا بچہ ہوتا ہے بعض اوقات مجھے دنیا پر دنیا کا بھی شبہ ہوتا ہے […]
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو میں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو تم ثروت کو پڑھتی ہو کتنی اچھی لڑکی ہو بات نہیں سنتی ہو کیوں غزلیں بھی تو سنتی ہو کیا رشتہ ہے شاموں سے سورج کی کیا لگتی ہو لوگ نہیں ڈرتے رب سے تم لوگوں […]
سفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ مرا
سفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ مرا تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ہوں میں میں چھو گیا تو ترا رنگ کاٹ ڈالوں گا سو اپنے آپ سے تجھ کو بچا کے ساتھ ہوں میں درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشق خود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ […]