تیری جانب اگر چلے ہوتے
تیری جانب اگر چلے ہوتے ہم نہ یوں در بدر ہوئے ہوتے ساری دنیا ہے میری مٹھی میں کون آئے گا اب ترے ہوتے اور اب کیوں نہیں نبھاتے تم اتنے وعدے نہیں کیے ہوتے پا لیا میں نے ساری دنیا کو کوئی خواہش نہیں ترے ہوتے اس کی آنکھوں میں بار پانے کو کاش […]
مسلمان اورتعليم جديد
مرشد کی يہ تعليم تھی اے مسلم شوريدہ سر لازم ہے رہرو کے ليے دنيا ميں سامان سفر بدلي زمانے کي ہوا، ايسا تغير آگيا تھے جو گراں قميت کبھی، اب ہيں متاع کس مخر وہ شعلہ روشن ترا ظلمت گريزاں جس سے تھی گھٹ کر ہوا مثل شرر تارے سے بھی کم نور تر
چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میں
چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میں آنکھ کھلنے پہ بھی بیدار نہیں ہوتا میں خواب کرنا ہو سفر کرنا ہو یا رونا ہو مجھ میں خوبی ہے بیزار نہیں ہوتا میں اب بھلا اپنے لیے بننا سنورنا کیسا خود سے ملنا ہو تو تیار نہیں ہوتا میں کون آئے گا بھلا میری عیادت […]
حرام وہ پیتی جاندے او
حرام وہ پیتی جاندے او نمازاں وہ نیتی جاندے او حج وہ کیتی جاندے او تے لہو وی پیتی جاندے او دسو بُلھے شاہ نوں سارے اے کی کیتی جاندے او
چل بلھیا چل اوتھے چلئے
چل بلھیا چل اوتھے چلئے جیتھے سارے اَنہے نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں مَنے